عمر دراز کے معنی
عمر دراز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عُم + رے + دَراز }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عمر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر فارسی سے ماخوذ اسم صفت |دراز| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک نام مسلمانوں میں","جیتے رہو","سلام کے جواب میں چھوٹوں کو کہا جاتا ہے","عمر بڑی ہو","مدت تک جینا نصیب ہو","ہمیشہ زندہ رہو","یہ دعا سلام کے جواب میں چھوٹوں کو دی جاتی ہے"]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
عمر دراز کے معنی
١ - لمبی عمر، طویل زندگی۔
کاکل نہیں ہے جلوہ نما روئے یار پر خضرِ طریق حسن کی عمر دراز ہے (١٨٧٧ء، درۃ الانتخاب، ١٧٤)
عمر دراز english meaning
May (your) life (be) long.
شاعری
- کوتاہ تھا فسانہ جو مرجاتے ہم شتاب
جی پر وبال سب ہے یہ عمر دراز کا - پُو توں پھلنا تجھے اور دُودھوں نہانا ہو نصیب
پیاہ ہو سونے کے سہرے سے تری عمر دراز - پوتوں پھلنا تجھے اور دودھوں نہانا ہو نصیب
پیاہ ہو سونے کے سہرے سے تری عمر دراز - پوتوں پھلنا تجھے اور دودھوں نہانا ہو نصیب
بیاہ ہو سونے کے سہرے سے تری عمر دراز
محاورات
- عمر دراز ہونا
- کالی بلی کالی رات‘ مارنے والے تری عمر دراز
- کالی ہلی کالی رات‘ مارنے والی تری عمر دراز