عمر رفتہ کے معنی

عمر رفتہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُم + رے + رَف + تَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عمر| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی مصدر |رفتن| سے صیغہ حالیہ تمام |رفتہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٨ء کو "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عمر رفتہ کے معنی

١ - وہ زندگی جو گزر چکی، پچھلی زندگی، گزرا ہو زمانہ، بیتا ہوا وقت۔

 ذرا سن داستان عمر رفتہ چھیڑنے والے مجھے اب بھی ہر اک ذرہ جواں معلوم ہوتا ہے (١٩٨٣ء، حصارانا، ١٥٧)