عمل تجدید کے معنی

عمل تجدید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَمَلے + تَج + دِید }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عمل| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |تجدید| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٧٧ء کو "معاشی جغرافیۂ پاکستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عمل تجدید کے معنی

١ - نئے سرے سے کوئی کام کرنے کا طریقہ، تجدید کا عمل، نیا کرنے کا عمل۔

"ارضیائی عہد میں سندھ کا میدان بلند ہوا جس پر دریاؤں نے فوراً اپنا عمل تجدید شروع کر دیا اور چکنی مٹی . وغیرہ جمع کرتے رہے۔" (١٩٧٧ء، معاشی جغرافیۂ پاکستان، ٢٩)