عمل تخلیق کے معنی

عمل تخلیق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَمَلے + تَخ + لِیق }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عمل| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان ہی سے مشتق اسم |تخلیق| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو "شاعری اور تخیل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عمل تخلیق کے معنی

١ - پیدائش کا عمل؛ (مجازاً) ایجاد کا عمل، اختراع کا عمل۔

"اس کا عمل تخلیق شروع ہو جاتا ہے۔" (١٩٦٦ء، شاعری اور تخیل، ١٣٩)