عمل تقلیب کے معنی
عمل تقلیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَمَلے + تَق + لِیب }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عمل| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے اسم |تقلیب| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٧٠ء کو "کو اردو سندھی کے لسانی روابط" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
عمل تقلیب کے معنی
١ - الٹ جانے کا عمل، تغیر و تبدل کا عمل، کسی جملے میں لفظوں کی ترتیب حرفی بدل جانے کا عمل۔
"ایک مصنوعی بولی کی بنیاد ہی اسی عمل تقلیب پر ہے اس میں ہر لفظ کی ترتیب حرفی الٹ دی جاتی ہے۔" (١٩٧٠ء، اردو سندھی کے لسانی روابط، ٢٩٥)