عمل تکسید کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word amal-e takseed meanings and details

عمل تکسید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَمَلے + تَک + سِید }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عمل| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی سے مشتق اسم |تکسید| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٥ء کو "طبیعات کی داستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عمل تکسید کے معنی

١ - [ طبیعیات ] میل کشی، میل دور کرنے کا طریقہ، مختلف دھاتوں کو تپا کر ان کا میل دور کرنا۔

"غالباً اسے وہ ثقیل ہی مانتا تھا آج کل اسی کو عمل تکسید کہتے ہیں اسٹال کے نزدیک دھاتوں کی تکسید تحلیل کا عمل تھا۔" (١٩٤٥ء، طبیعیات کی داستان، ٢٢١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!