عمل صالح کے معنی

عمل صالح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَمَلے + صا + لِح (کسرہ ل مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عمل| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی ہی سے اسم |صالح| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال کرتے ہیں اور سب سے پہلے ١٩٠٦ء کو "الکلام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["نیک کام"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عمل صالح کے معنی

١ - ثواب کا کام، نیک کام، اچھا کام۔

"خدا ان سب کو اور نیز مجھے اس ایمان کے علاوہ عمل صالح کی بھی توفیق فرمائے۔" (١٩٨٥ء، حیات جوہر، ٢٧٧)

عمل صالح english meaning

causing to be presentor appear; summoning; bringing; summonsunthankful or ungrateful