دانتی
{ داں + تی }
تفصیلات
١ - آری یا گھراری وغیرہ کے دندانے۔|دانتا| کی تصغیر۔
[""]
اسم
اسم تصغیر ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : دانْتِیاں[داں + تِیاں]
- جمع غیر ندائی : دانْتِیوں[داں + تِیوں (و مجہول)]
دانتی کے معنی
١ - آری یا گھراری وغیرہ کے دندانے۔|دانتا| کی تصغیر۔
رجوع کریں:دانتا
٢ - دانتوں کی بتیسی، چوکا۔
شیروانی اتارتے ہی دانتی بج اٹھی کٹ، کٹ، کٹ . رگ رگ میں برف سی دوڑ گئی۔ (١٩٦٥ء، چار ناولٹ، ١٢٣)
٣ - گھاس کاٹنے کا آلہ، درانتی، ہنسیا یا ہنسوا۔
"ہنسیا پچھانہہ میں اس کو دانتی اور فارسی میں داس بولتے ہیں"۔ (١٨٤٦ء، کھیت کرم، ٧)
مترادف
درانتی
انگلش
["Tooth (of a saw); cog (of a wheel); a row of teeth; lock jaw; sickle; a rake; a harrow; a notch","dent","jag."]