عمل نتھار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Amal nithār meanings and details

عمل نتھار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَمَلے + نِتھار }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عمل| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر ہندی سے ماخوذ فعل متعدی |نتھارنا| کا حاصل مصدر نتھار لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٧١ء کو "عملی کیمیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عمل نتھار کے معنی

١ - کسی مائع چیز کو صاف کرنے کا عمل، پانی یا کسی رقیق شے سے میل کچیل دور کرنے کا طریقہ۔

"یہ کثافتیں بھاری ہونے کی وجہ سے برتن کی تہہ میں بیٹھ جاتی ہیں اس لیے صاف مائع کو ان کثافتوں کے اوپر سے آہستہ کسی دوسرے برتن میں انڈیل کر علیحدہ کر سکتے ہیں اس عمل نتھار کہتے ہیں۔" (١٩٧١ء، عملی کیمیا، ١١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!