عمل نفوذ کے معنی
عمل نفوذ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَمَلے + نُفُوذ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عمل| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |نفوذ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٧١ء کو "حشریات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
عمل نفوذ کے معنی
١ - [ طبیعات ] سیالات کا مسام دار سطح سے گزر جانے کا عمل، گزرنے کا عمل۔
"ایسے حشرات (Insects) صرف وقت ضرورت عمل نفوذ (Osmosis) کے ذریعے اپنی جلد کی مدد سے سانس لیتے ہیں۔" (١٩٧١ء، حشریات، ٣٧)