عمل پارگی کے معنی
عمل پارگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَمَلے + پا + رَگی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عمل| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی سے ماخوذ اسم |پارہ| کی |ہ| حذف کر |گی| بطور لاحقۂ کیفیت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٧ء کو "بنیادی خرد حیاتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
عمل پارگی کے معنی
١ - [ حیاتیات ] خلیے کی بغرضِ تولید کئی خلیوں میں تقسیم ہونے کا عمل، انشقاق، خلیے کا عمل۔
"ان جراثیم کی تولید عمل پارگی (Fision) کے ذریعے ہوتی ہے۔" (١٩٦٧ء، بنیادی خرد حیاتیات، ١٤٩)