عملاً کے معنی
عملاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَم + لَن }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عمل| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے |عملاً| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حقیقت میں","کام کرکے"]
عَمَل عَمْلاً
اسم
متعلق فعل
عملاً کے معنی
١ - عملی طور پر، عمل کے لحاظ سے۔
"انہیں غصہ تو بہت آیا لیکن عملاً وہ کچھ نہ کر سکتے تھے۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٥١٢)
عملاً english meaning
in act; in factindeedtrulypoverty is a great sin