عملی امتحان کے معنی

عملی امتحان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَمَلی + اِم + تِحان (کسرہ ت مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عملی| کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |امتحان| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "نئی تنقید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

عملی امتحان کے معنی

١ - کام کی آزمائش، عمل کے لحاظ سے جانچ پڑتال، پریکٹیکل اگزامینیشن یا ٹسٹ۔

"مشاہدات و واردات کی قدرو قیمت کا ایک طرح سے عملی امتحان ہے۔" (١٩٨٥ء، نئی تنقید، ٣٢٠)