عملی پیمائش کے معنی
عملی پیمائش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَمَلی + پَے (ی لین) + ما + اِش }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عملی| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم |پیمائش| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو "ہمدرد صحت، دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
عملی پیمائش کے معنی
١ - واقعی طور پر کی جانے والی ناپ۔
"جیسا کہ عمل کے پیشتر اور بعد میں عملی پیمائش کرکے معلوم کیا گیا۔" (١٩٣٢ء، ہمدرد صحت، دہلی، جولائی، ٢٤)