عملیات کے معنی

عملیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَمَلِیات }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عمل| کی جمع |عملیات| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٦٠ء کو "طلسم ہوش ربا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عمل کی جمع"]

عمل عَمَل عَمَلِیات

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - جمع )

اقسام اسم

  • واحد : عَمَل[عَمَل]

عملیات کے معنی

١ - [ سفلی ] جادو ٹونے، دعا یا افسوں وغیرہ جو دفع آسیب وغیرہ مقاصد کے لیے کیا جائے۔

"گھوڑوں کے ردِ بلاکے تعویذ اور نظر بد سے بچے رہنے کے عملیات ان کے علم میں تھے۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ١٢٣)

٢ - کیے جانے والے کام، معمولات۔

"دماغ کی عملیات کو بھی منضبط کیے رہتے ہیں۔" (١٩٦٦ء، افکار حاضرہ، ٧١)

عملیات english meaning

practices

Related Words of "عملیات":