عموداً کے معنی
عموداً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَمُو + دَن }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عمود| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے |عموداً| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٧ء کو "حرفتی کام" میں مستعمل ملتا ہے۔
["عمد "," عَمُود "," عَمُوداً"]
اسم
متعلق فعل
عموداً کے معنی
١ - سیدھا، انتصابی حالت کا۔
"پھر عموداً اوپر سے نیچے آتے ہوئے ہر بات کی حالت مثلاً ہے یا نہیں . ظاہر کرتے آتے ہیں۔" (١٩٨٤ء، ماڈل کمپیوٹر بنائیے، ٢٨)
عموداً english meaning
["perpendicularly"]