عموماً کے معنی

عموماً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُمُو + مَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عموم| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے |عموماً| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٦٩ء کو "مسافران لندن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اکثر اوقات","اکثر کرکے","سراسری طور پر","عام طور پر","علیٰ العموم"]

عمم عُمُوم عُمُوماً

اسم

متعلق فعل

عموماً کے معنی

١ - عام طور پر، اکثر بیشتر، مطلقا۔

"نفلی روزے آپۖ عموماً پیر اور جمعرات کو رکھا کرتے تھے۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ١٢٠)

عموماً english meaning

commonlygenerallyvulgarly.usually

محاورات

  • سات (٣) سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی (عموماً نو سو کے ساتھ مستعمل)

Related Words of "عموماً":