عناد کے معنی
عناد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِناد }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "مثنوی نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیر","مخالفت","مخالفت کرنا","سینہ زوری"]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
عناد کے معنی
"اس دیباچے میں تمہاری زیادہ مدح سرائی نہیں کی گئی، مگر یقین جانو کہ اس میں کسی بے التفاقی یا عناد کو ذرا بھی دخل نہیں۔" (١٩٨٦ء، ن۔م۔ راشد، ایک مطالعۂ، ٥٩)
"اگر دونوں جملوں میں ربط عناد کے ساتھ ہو تو شرطیہ منفصلہ کہتے ہیں۔" (١٩٢٥ء، حکمۃ الاشراق، ٣٧)
عناد english meaning
obstinacyperversenessresistancestubbornnessenmityEnmity or hostilityhostilityhostility |A|
شاعری
- فرمایا جان عم یہ بشر تھا کہ دیو زاد
ڈھایا ہے تم نے کفر کا گھر خانہ عناد