کیمیائی عناصر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word keemiyaai anasir meanings and details
کیمیائی عناصر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کی + مِیا + ای + عَنا + صِر }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |کیمیائی| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم جمع |عناصر| لانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧١ء کو "فوٹو گرافی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
کیمیائی عناصر کے معنی
١ - وہ اجزا جس سے مل کر مادی اشیاء وجود میں آتی ہیں، وہ مادی اجزا کے مخصوص حالات کے زیر اثر پیدا ہونے والے اثرات۔
"رُوئے زمین کی تمام اشیا ایک یا ایک سے زیادہ اجزا سے مل کر بنی ہیں ان اجزا کو کیمیائی عناصر (Chemical Elements) کہتے ہیں۔" (١٩٧١ء، فوٹو گرافی، ٣٤)