عنبر سارا کے معنی

عنبر سارا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَم + بَرے + سا + را }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عنبر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر فارسی زبان سے ماخوذ اسم |سارا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٧٨ء کو "کلیات غواصی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خالص عنبر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عنبر سارا کے معنی

١ - مراد: خالص عنبر، بہترین عنبر، سارا کے مقام سے حاصل کیا ہوا عنبر جو اپنی خوشبو کے لیے مشہور ہے۔

 عنبر سارا تری خاکِ سیر روشنی دیدۂ دیناو دیں (١٩٧٥ء، خروشِ خُم، ١٤)

شاعری

  • تج لٹاں کا ہے سدا عنبر سارا شاکر
    اس ٹھان نہ ذکر ہے نہ ذاکر