عوام الناس کے معنی
عوام الناس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَوا + مُن (ا، ل غیر ملفوظ) + ناس }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم جمع |عوام| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |ناس| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٧٩١ء کو "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
عوام الناس کے معنی
١ - تمام لوگ، عام لوگ، عام آدمی۔
"غلط العوام سے مراد وہ الفاظ ہیں جو عوام الناس کی زبان پر غلط جاری ہو گئے ہیں۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٣٠)