عنکبوتی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ankabooti meanings and details

عنکبوتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَن + کَبُو + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عنکبوت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |عنکبوتی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩٤ء کو "علم ہئیت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عَنْکَبُوت "," عَنْکَبُوتی"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

عنکبوتی کے معنی

١ - مکڑی کے جال کی طرح کا، نازک لچھے دار، ایسا تار جو مکڑی کے جال سے مشابہت رکھتا ہو۔

"وہ منطق کے عنکبوتی جال کو ایک پھونک سے اڑا دیتی ہے۔" (١٩٦٨ء، مغربی شعریات، (ترجمہ)، ٢٠٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!