عورت کا راج کے معنی

عورت کا راج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَو (و لین) + رَت + کا + راج }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عورت| کے بعد |کا| بطور حرفِ اضافت لگا کر ہندی سے ماخوذ اسم |راج| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

عورت کا راج کے معنی

١ - تریا راج، عورت کی حکومت؛ عورتوں کے غالب ہونے کا زمانہ؛ نِکھدراج۔ (فرہنگ آصفیہ)