عورت ذات کے معنی
عورت ذات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَو (و لین) + رَت + ذات }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عورت| کے ساتھ عربی ہی سے اسم |ذات| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩٣ء کو "مقدمہ شعرو شاعری" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث )
عورت ذات کے معنی
١ - عورت، خصوصیت کے لیے لفظ ذات شامل کر لیا جاتا ہے؛ مجازاً کمزور۔
"عورت ذات تو لائے سوا دس سیر یہ سورما نوہی سیر اٹھائے۔" (١٩٠٨ء، صبح زندگی، ١٨٨)