عہد تازہ کے معنی

عہد تازہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہ (فتحہ مجہول ی) + دے + تا + زَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| موصوف کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم صفت |تازہ| لگا کر مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٨ء کو "نبض دوراں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عہد تازہ کے معنی

١ - نیا زمانہ، جدید دور۔

 ہر روش پر ایک عہدِ تازہ کو آواز دیں ہر قدم پر ایک منزل کا نشاں پیدا کریں (١٩٤٨ء، نبض دوراں، ١٠٢)