عہد بعید کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ahd-e-baeed meanings and details

عہد بعید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہ (فتحہ مجہول ی) + دے + بَعِید }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| بطور موصوف کے ساتھ عربی ہی سے اسم صفت |بعید| لگا کر مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عہد بعید کے معنی

١ - قدیم زمانہ، پرانا دور، دور دراز کا زمانہ۔

"مسعودی مسیحیت کے آغاز اور اس کی عہد بعید کی تاریخ سے بھی خوب آگاہ تھا۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٣١٨:٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!