عہد حاضر کے معنی
عہد حاضر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَہ (فتحہ مجہول ع) + دے + حا + ضِر }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| بطور موصوف کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم صفت |حاضر| لگا کر مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٤ء کو "بانگ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )
عہد حاضر کے معنی
١ - موجودہ زمانہ، نیا زمانہ۔
"ہم عہد حاضر کے مسائل اور تقاضوں سے نظریں چرانے کے بجائے اس سے نظریں ملائیں۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ٧)