عہد جاہلیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ahd-e jaahiliyat meanings and details

عہد جاہلیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہ (فتحہ مجہول ی) + دے + جا + ہِلی + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |جاہلیت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٣٥ء کو "عربوں کی جہاز رانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

عہد جاہلیت کے معنی

١ - بعثت نبویۖ سے پہلے کا زمانہ۔

"ابن یا من کوئی جہاز ساز ہو یا جہازراں ہو، بہر حال وہ عہد جاہلیت میں تھا۔" (١٩٣٥ء، عربوں کی جہاز رانی، ٢٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!