عہد زریں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ahd-e-zareen meanings and details

عہد زریں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہ (فتحہ ع مجہول) + دے + زَر + رِیں }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| بطور موصوف کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم صفت |زریں| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٩ء کو "ہند سے اور ان کی تاریخ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عہد زریں کے معنی

١ - خوشحالی، ترقی اور عروج کا زمانہ یا دور۔

"ان علوم کو ضبط تحریر میں لانے کا سہرا بھی اس کے سر ہے وہ اسلامی علوم کے عہد زریں میں گزرا ہے۔" (١٩٨٦ء، ہند سے اور ان کی تاریخ، ١٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!