عہد طفلی کے معنی
عہد طفلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَہ (فتحہ مجہول ع) + دے + طِف + لی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |طِفْل| کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت |ی| بطور لاحقۂ صفت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٠ء کو "ماہ و روز" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )
عہد طفلی کے معنی
١ - لڑکپن، بچپن، کم سنی کا زمانہ۔
"ان چیزوں کا فوراً ہی علاج کر دیا جائے جو عہدطفلی میں پہلی نظر میں معمولی اور غیرمضرت رساں معلوم ہوتی ہیں۔" (١٩٨٠ء، ماہ و روز، ١٢٠)