عہد طفولیت کے معنی

عہد طفولیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہ (فتحہ مجہول ع) + دے + طُفُو + لِیَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |طفیولیت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٢٣ء کو "نگار، مئی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( واحد )

عہد طفولیت کے معنی

١ - لڑکپن کا زمانہ، عہدطفلی، کم سنی کا زمانہ۔

"ولی دکنی سے میروسودا تک اردو اپنے عہد طفولی سے گزرتی رہی تھی۔ (بت خانہ شکستم من،١٧)