عہد فردا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ahd-e-farda meanings and details

عہد فردا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہ (فتحہ مجہول ع) + دے + فَر + دا }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی سے ماخوذ ظرف زماں |فردا| لگانے سے مرکب بنا۔ اُردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٨ء کو "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

عہد فردا کے معنی

١ - آئندہ کا زمانہ، آنے والا زمانہ، زمانہ مستقبل۔

 عہدِ فردا کے بھی ضامن ہیں امینِ حال بھی سندھ و سرحد بھی بلوچستان بھی، بنگال بھی (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی ٢٣مارچ (انیس امروہی)، ٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!