عہد قدیم کے معنی

عہد قدیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہ (فتحہ مجہول ع) + دے + قَدِیم }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| بطور موصوف کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم صفت |قدیم| لگا کر مرکب توصیفی بنا۔ اُردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٦ء کو "کلیات منیرنیازی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

عہد قدیم کے معنی

١ - پرانا زمانہ، زمانۂ ماضی، پچھلا دور، عہد پارینہ۔

"بچپن کے اندیشے اور وسوسے عہد قدیم کے آدمی کے وسوسوں اور اندیشوں سے جا ملتے ہیں۔" (١٩٨٦ء، کلیات منیر نیازی، ٩٨۔)