عہد نامہ قدیم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ʿAhd-nāma-e qadīm meanings and details

عہد نامہ قدیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہْد + نا + مَہ + قَدِیم }

تفصیلات

iعربی اور فارسی سے مرکب |عہد نامہ| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم قدیم لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩١٢ء کو "خیالات عزیز" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

عہد نامہ قدیم کے معنی

١ - حضرت عیسٰی سے پہلے کے انبیا کی کتب و صحائف، توریت۔

"لوگ عہد نامہ قدیم کو ابتدائی زمانے میں بھی الہامی کتاب نہیں سمجھتے تھے۔" (١٩٧٣ء، آئینہ تثلیث، ٦٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!