عہد نو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ahd-e-nau meanings and details

عہد نو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہ (فتحہ ع مجہول) + دے + نَو (و لین) }

تفصیلات

iعربی زبان میں مشتق اسم |عہد| بطور موصوف کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم صفت لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٤ء کو "بانگ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

عہد نو کے معنی

١ - نیا زمانہ، عصرِ حاضر، موجودہ تہذیب کا دور۔

 چالیس سال قبل تھے جو رہبرانِ قوم بد نام عہد نو میں انہیں مت گرائیے (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٥ جنوری (رئیس امرہوی)، ٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!