عہد وفا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ahd-e wafa meanings and details

عہد وفا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہ + دے + وَفا }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عدہ| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |وفا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٨١ء کو "کشاف المشائخ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عہد وفا کے معنی

١ - وفاداری کا اقرار، وعدے کا پورا کرنا۔

 کہا تھا کس نے کہ عہد وفا کرو اس سے جو یوں کیا ہے تو پھر کیوں گلہ کرو اس سے (١٩٧٨ء، جاناں جاناں، ٥٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!