عہدہ داری کے معنی
عہدہ داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عُہ + دَہ + دا + ری }
تفصیلات
iعربی اور فارسی سے مرکب |عہدہ دار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٢ء کو "ط ظ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
عہدہ داری کے معنی
١ - منصب، عہدہ، درجہ۔
عہدہ داری چھوڑ کر بھائی اداکاری مجھے ہو گیا قربان سینما ہال پر آفس کا عشق (١٩٨٢ء، ط ظ، ١٤٩)