عیاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ayyari meanings and details

عیاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَیْ + یا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عیار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |عیاری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور تحریراً ١٦٤٩ کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دھوکا بازی","فریب کاری"]

عار عَیّار عَیّاری

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

عیاری کے معنی

١ - چالاکی، مکاری، فریب۔

"اس میں بہادری اور سختی پھرتی سے زیادہ خاموشی، عیاری اور شاطرین سے کام کیا جاتا ہے۔" (١٩٨٦ء، جوالامکھ۔، ٢١١)

عیاری کے مترادف

روباہی, خیانت, کرشمہ, چالاکی, تیزی

تیزی, جُل, چالاکی, چکما, چھل, خدع, دغا, دھوکا, طراری, فریب, فطرت, مکاری, مکر, ہوشیاری

عیاری or Ayyari english Translation

artfulnessslynesscunningcraftinessknaveryimposture; (in Urdu) an artful woman.swindling

شاعری

  • فرشتہ صید و پیمبر شکار و یزداں گیر
    ہے خواستہ مرا ساز و براق عیاری
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!