عیال داری کے معنی
عیال داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَیال + دا ری }
تفصیلات
iعربی اور فارسی سے مرکب |عیال دار| کے آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور تحریراً ١٨٩٥ء کو "مکتوبات سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
عیال داری کے معنی
١ - خاندان کی کفالت، خانہ داری، گھریلو انتظام کی ذمہ داری۔
"گھر میں حسین بیوی، دو پیارے پیارے بچے، اپنے جلیسوں میں بے لوث مشہور نہ شاب کی مستی تھی، نہ مزاج کا چھچھوراپن، عیالداری کی زنجیر میں جکڑا ہوا۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، پریم بتیسی، ٤٥:١)
عیال داری english meaning
["family or household affairs; world; worldly affairs"]