عیب بیں کے معنی

عیب بیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَیب (ی لین) + بِیں }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عیب| بطور موصوف کے ساتھ فارسی مصدر |دیدن| سے صیغہ امر |بیں| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٥٤ء کو "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عیب بیں کے معنی

١ - برائی پر نظر رکھنے والا، جو صرف برائی دیکھے، خوبی کو نظر انداز کرے۔

 کہیں تو ذکر دہن ہے کہیں ہے فکر کمر خدا بچائے زمانے کے عیب بینوں سے (١٩٢٥ء، شوق قدوائی، دیوان، ١٥٦)

عیب بیں english meaning

["fault-finder"]

Related Words of "عیب بیں":