عیب و صواب کے معنی
عیب و صواب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَے (ی لین) + بو (و مجہول) + صَواب }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عیب| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی ہی مشتق اسم |صواب| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
عیب و صواب کے معنی
١ - خرابی اور خوبی، اچھائی برائی۔
"یہ سگار تو ذرا چکھیے، آپ کی قابلیت کا امتحان ہے بتائیے اس میں کیا عیب و صواب ہیں۔" (١٩١٤ء، راج دلاری، ٢٩)