عید مولود کے معنی
عید مولود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عی + دے + مَو (و لین) + لُود }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عید| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |مولود| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
عید مولود کے معنی
١ - بارھویں تاریخ ربیع الاول کی، جس میں مجلسیں کرکے بیان ولادتِ آنحضرتۖ کا کرتے اور خوشی مناتے ہیں۔ (ماخوذ: نوراللغات؛ جامع اللغات؛ مہذب اللغات)۔