عید القیامہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Eid-ul-Qiyamah meanings and details

عید القیامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عی + دُل (ا غیر ملفوظ) + قِیا + مَہ }

تفصیلات

١ - عیسائیوں کا تہوار جو 21 مارچ کے بعد چاند مکمل ہونے کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے۔, iعربی زبان سے مشتق اسم |عید| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |قیام| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ نسبت لگا کر |قیامہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٠٦ء کو "کشکول" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم

اسم معرفہ, اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

عید القیامہ کے معنی

١ - عیسائیوں کا تہوار جو 21 مارچ کے بعد چاند مکمل ہونے کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے۔

"انہوں نے یوم اعتدال ربیعی کو جو دراصل سورج دیوتا کے طاقت پانے کا دن تھا مسیح کے طاقت پانے کا دن قرار دے کر اسے عیدالقیامہ (ایسٹر) بنا لیا۔" (١٩٦٠ء، کشکول، ١٢٥)

١ - ایسٹر، عیسائیوں کا تیوہار جو 21 مارچ کے بعد چاند مکمل ہونے کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے، حضرت عیسٰی کے قبر سے اٹھنے کا دن۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!