مصحف کے معنی
مصحف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُص + حَف }
تفصیلات
١ - تصحیف کیا گیا، ایسا لفظ جو نقطے یا زبر و زیر وغیرہ کے فرق س کچھ اور پڑھا جائے، وہ حرف جس کے نقطے بدل دیے گئے ہوں، تصحیف شدہ۔, m["بوسہ دینے کے قابل کتاب","جمع مصاحف","جمع کیا گیا","رخسار معشوق","صفحہ لکھا ہوا ورق","مجازاً رخسارِ معشوق","مجازاً قرآن مجید","وہ چیز جس میں لکھے ہوئے کاغذوں کے ٹکڑے جمع کئے جائیں","وہ کتاب جس میں رسالے اور صحیفے جمع ہوں","وہ کتاب جس میں رسالے اور صحیفے جمع ہوں"]
اسم
صفت ذاتی
مصحف کے معنی
١ - تصحیف کیا گیا، ایسا لفظ جو نقطے یا زبر و زیر وغیرہ کے فرق س کچھ اور پڑھا جائے، وہ حرف جس کے نقطے بدل دیے گئے ہوں، تصحیف شدہ۔
مصحف english meaning
((Plural) مصاحف masa|hif) The Holy Quran
شاعری
- بابل باطیوں کے نگر کا تو راوہے
نوشہ مرے کو آرسی مصحف کا چاوہے - واسطےدیکھنے کے آرسی مصحف جس دم
بیاہ کی رات رکھا تخت پہ نوشہ نے قدم - بیچ میں رکھ کے مصحف آئینا
سرخ آنچل سروں پر ڈال دیا - عورات میں مصحف کسے آیا ہے بتاؤ
کیا حضرت مریم کا یہ پایا ہے بتاؤ - آنکھوں کے حلقے مصحف رخ کی ہیں آیتیں
ہیں مختلف بیان نظر میں روایتیں - آنکھوں کے حلقے مصحف رخ کی ہیں آیتیں
ہیں مختلف بیان نظر میں روایتیں - ہم نشیں خال نہیں مصحف رخ پر اسکے
مشک سے کاتب قدرت نے بنایا آیا - بابل ، بساطیوں کے نگر کا توراؤ ہے
نوشہ مرے کو آرسی مصحف کا چاؤ ہے - مصحف ہے کیا ولا شہ بدر و حنین کی
ترتیل کیا ہے آیہ شناسی حسین کی - کشاف امر حق ہے بیاں اس سعید کا
ہاں ترجمہ ہے مصحف رب مجید کا
محاورات
- آرسی مصحف دکھانا (یا دکھلانا)
- شاہدے درمیان کو رانست۔ مصحف درمیان زندیقاں
- مصحف اٹھانا