عید شریف کے معنی
عید شریف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عی + دے + شَرِیف }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عید| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم |شریف| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً "اسٹین گاس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
عید شریف کے معنی
١ - ایسٹر، عیسائیوں کا تہوار جو 21 مارچ یا اس کے بعد پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے، حضرت عیسٰی کے قبر سے اٹھنے کا دن۔ (جامع اللغات؛ اسٹین گاس)