عید غدیر کے معنی

عید غدیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عی + دے + غَدِیر }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عید| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |غدیر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٨٢ء کو "سراج اورنگ آبادی شخصیت اور فکروفن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

عید غدیر کے معنی

١ - 18 ذی الحجہ کا جشن، اس تاریخ کو "غدیرخم" (مابین مکہ و مدینہ) پر حضرت علی علیہ السلام کو بلند کر کے حضرت رسولِ خدا نے آپ کی شان میں "من کنت مولاہ فھذا علی مولا" فرمایا، شیعوں میں اس دن خوشی منائی جاتی ہے۔

"ایک صاحب کے یہاں عید غدیر کی محفل میں شرکت بھی نصیب ہوئی۔" (١٩٤٤ء، سوانح عمری و سفر نامۂ حیدر، ١٢٣)

Related Words of "عید غدیر":