عید گاہ کے معنی

عید گاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِید + گاہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عید| کے ساتھ فارسی اسم |گاہ| بطور لاحقۂ ظرفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ مقام جو بڑی مسجد جہاں عید کی نماز پڑھتے ہیں"]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

عید گاہ کے معنی

١ - وہ جگہ یا وسیع میدان میں عید کی نماز ادا کی جائے۔

"ایک جامع مسجد و عید گاہ ایک ضلع کچہری۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ١٧٦)

عید گاہ english meaning

a enclosed place (outside a town) where the appropriateservice is held on the festivals of |id and baqar-|id

شاعری

  • تاعید و عید گاہ ہو اور خطبہ نماز
    تا خطبہ و نماز سے منظور ہو ثواب