عیدالفطر کے معنی
عیدالفطر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عی + دُل (ا غیر ملفوظ) + فِطْر }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عید| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |فطر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٦٤ء کو "رسالۂ فقہ دکھنی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رمضان کے بعد کی عید","میٹھی عید","وہ عید جس میں فطرہ دیا جائے"]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
عیدالفطر کے معنی
"یہ عیدالفطر کا دن تھا اور ایک مہینے روزے رکھنے کے بعد مجھے پہلی بار دوپہر کا کھانا بچوں کے ساتھ کھانا تھا۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٦١٦)
عیدالفطر english meaning
the festival of the breaking of the fast (after Ramazan)Alms by the name of Fitra is given at this Eid before offering the Eid prayerThe Eid which falls after completion of Ramzan