عیدین کے معنی

عیدین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عی + دَین }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عید| کے ساتھ |ین| بطور لاحقۂ تثنیہ لگانے سے |عیدین| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریر ١٥٦٤ء کو "رسالۂ فقۂ دکھنی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عید "," عِید "," عِیدَین"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

عیدین کے معنی

١ - عیدالفطر اور عید الاضٰحی۔

"عیدین میں گلے ملنے کی شرع سے کوئی اصل نہیں، لیکن اس میں کوئی حرج بھی نہیں۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ١٢٤)

Related Words of "عیدین":