عیسوی سال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Eesvi saal meanings and details

عیسوی سال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِیس + وی + سال }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |عیسوی| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم |سال| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٢ء کو "گلدستہ نتیجۂ سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )

عیسوی سال کے معنی

١ - شمسی سال، سنِ عیسوی۔

"وفات کے وقت بہتّر سے لے کر پچھتّر تک جو عمر بتائی جاتی ہے وہ عیسوی سال کے لحاظ سے ہے۔" (١٩٧٦ء، میر انیس حیات اور شاعری، ٣٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!